محکمہ موسمیات پیشگوئی : 2 روز کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں گرم ترین لو چلنے کا امکان برقرار، بالائی علاقوں میں ہوا کا دباؤ موجود ہے
ملک بھر میں شدید گرمی، سندھ، پنجاب کے بیشتر شہر ہیٹ ویو کی لپیٹ میں : شدید گرمی کے باعث فائربریگیڈ کی گاڑیوں نے شہریوں پر پانی کا چھڑکاؤ شروع کردیا
گرمی کا راج برقرار : 10 روز کے دوران شدید گرمی کی لہر اثرانداز رہے گی، سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقے زیادہ متاثر ہوں گے، جون کے پہلے ہفتے میں گرمی کی لہر میں کمی آنے کا امکان
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہنے کا امکان : خیبرپختونخوا، بلوچستان، بالائی پنجاب میں بارش ہو سکتی ہے، پشاور کا درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع