پاکستان کا افغانستان میں تباہ کن سیلاب میں ہونے والے نقصانات پر اظہار افسوس، متاثرین کے خاندانوں، زخمیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں : ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارشیں: آسمانی بجلی گرنے سمیت مختلف حادثات، 2 جاں بحق پنجاب کے کئی اضلاع میں سائن بورڈز گر گئے، درخت جڑوں سے اکھڑ گئے
15روز میں کلائمیٹ اتھارٹی کے قیام کا حکم : 7 سال گزرنے کے باوجود اتھارٹی بن سکی اور نہ فنڈز دیے گئے، سپریم کورٹ نے موسمیاتی تبدیلی کو عوام کے لئے سنگین خطرہ قرار دے دیا
پنجاب اور سندھ کے مختلف شہروں میں گرمی زور پکڑنے لگی، ہیٹ ویو کا خدشہ، لاہور میں درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان، شہر قائد میں بھی سورج کا پارہ ہائی