ناران میں گلیشیئر ٹوٹنے سے کئی ہوٹلوں کو نقصان، شاہراہ کاغان بند : انتظامیہ کے ساتھ مل کر مزید معلومات لے رہے ہیں،گلیشیئرز ٹوٹنےسے ناران بازار نقصان سے محفوظ رہا : کاغان ڈیولپمنٹ اتھارٹی
مغربی ہواؤں کا ایک اورسلسلہ آج سے ملک میں داخل ہوگا :بالائی سندھ، اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان
بلوچستان: پشین میں ژالہ باری، آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد اور مویشی ہلاک : مغربی سسٹم سے پاک افغان اور پاک ایران سرحدی علاقے زیر اثر آگئے