بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد تک اضافہ متوقع، جولائی 2024ء سے اطلاق ہو گا : سرکاری ملازمین کی پنشن اور مراعات سے متعلق قوانین میں ترمیم کرنے کا مطالبہ، سفارشات مرتب
پاکستان اور آئی ایم ایف میں پالیسی سطح کے مذاکرات 20 مئی سے شروع ہوں گے، ایف بی آر ریونیو، نان ٹیکس آمدنی کے آئندہ مالی سال کے اہداف طے جائیں گے
ٹیرف ریشنلائزیشن: صنعتی ترقی، کیلئے صنعتوں کو کم لاگت پر بجلی و گیس کی فراہمی یقینی بنائیں گے، برآمدی شعبے کی صنعتوں کو سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے : وزیراعظم
10ماہ میں تجارتی خسارے میں 55۔16 فیصد کمی ریکارڈ : 10 ماہ میں درآمدات پر44 ارب ڈالر سے زائد خرچ ہوئے جوکہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ 3 فیصد کم ہیں
آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کا فیصلہ : ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں 3 سے 5 فیصد کمی کا اعلان : کرایہ 10 سے 50 روپے کم، عوام کو ریلیف مل گیا