آئندہ بجٹ میں صنعتوں کیلئے بجلی و گیس کی سبسڈی ختم کی جائے، توانائی اصلاحات کے بغیر پاکستانی معیشت خطرات سے دوچار رہے گی : آئی ایم ایف
پی آئی اے نے کراچی سے بھی حج آپریشن کا آغاز کردیا، پہلی فلائٹ روانہ : پی آئی اے پاکستان سے تقریباً 34 ہزار سے زائد عازمین حج کو سعودی عرب پہنچائے گی
سال 2023 کے نان فائلرز کی سمیں آج سے مرحلہ وار بند کی جائیں گی : پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیوں میں روزانہ پانچ ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر اتفاق
آئی ایم ایف کا حکومت سے اخراجات میں 183 ارب روپے کٹوتی کا مطالبہ، جی ڈی پی کے 0۔4 فیصد پرائمری بجٹ سرپلس کے ہدف پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا' آئی ایم ایف کی تکرار