ٹیکس، ٹیکس اور ٹیکس : پاکستان تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرے، تمباکو پر وفاقی ایکسائز ڈیوٹی کی ایک ہی پریمیم شرح متعارف کرائی جائے، ورلڈ بینک
زرمبادلہ ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری : چھبیس اپریل تک 13 ارب 31 کروڑ 60 لاکھ ڈالر، ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں تین اعشاریہ پچپن فیصد اضافہ
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد اضافہ متوقع، ‘گریڈ 1 تا 15 کے ریٹائرڈ ملازمین بشمول پنشن میں15فیصد اضافہ، گریڈ 16سے22کی مراعات میں کمی، تنخواہوں میں معمولی اضافہ تجویز