گندم، چینی اور کھاد سمیت مختلف اشیاء کی اسمگلنگ کی شکایات : وزیراعظم کا نوٹس : اسمگلنگ کنٹرول کرنے کیلئے وزارت داخلہ، توانائی اور صنعت و پیداوار کو اہم ٹاسک دیے جانے کا امکان
گیس کی قیمت بڑھانے کے لیے آئی ایم ایف کا دباؤ نہیں، ٹیرف بڑھانا مجبوری ہے ورنہ گیس کمپنیاں بند ہو جائیں گی، چیئرمین اوگرا : اسٹیک ہولڈرز اور صنعت کاروں کی گیس قیمتوں میں مجوزہ اضافے کی سخت مخالفت
ریلوے کی آمدن 60ارب تک پہنچ گئی، تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر ختم : عید تک ٹرینوں میں بکنگ 100 فیصد ہوگئی : مسافروں کی سہولت کے لیے عید الفطر پر چار اسپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری
امریکا نے ایران کیساتھ گیس منصوبہ جاری رکھنے پر پاکستان کو خبردار کر دیا : ایران کیساتھ کاروبار کرنے سے امریکی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے : امریکی محکمہ خارجہ