وفاقی کابینہ کا فیصلہ جلد ہوگا: وزارت خزانہ کے لیے 3 نام زیرِ غور: ایف بی آر اصلاحات اور پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق اجلاس میں اسحاق ڈار، شمشاد اختر اور محمد اورنگ زیب کی شرکت
این ایف سی ایوارڈ، صوبوں کو 6 ماہ میں 24 کھرب روپے جاری، فنڈز گزشتہ مالی سال سے زیادہ ہیں: پنجاب کو11 کھرب، سندھ کو 6 کھرب، خیبرپختونخوا کو 4 کھرب 5 ارب جبکہ بلوچستان کو2 کھرب روپے سے زائد فنڈز فراہم
آئی ایف ایم مطالبہ؛ سرکاری ملازمین کی پینشن کیلیے نئی رضاکارانہ اسکیم تیار: نئی پینشن اسکیم سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے تیار کی ہے جس کے تحت نئے سرکاری ملازمین کو رضاکارانہ پینشن دی جائے گی
مالی خدمات تک رسائی بنیادی حق ہے، بینکاری خدمات تک مساوی اور آسان رسائی فراہم کی جا رہی ہے، فنانس تک رسائی بڑھانے کے لئے خصوصی اسکیمیں متعارف کرائی گئی ہیں : گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد
یوٹیلٹی اسٹورز کے وزیراعظم رمضان پیکیج کا آغاز: عوام کو 19 بنیادی اشیا خورونوش بشمول آٹا، گھی، خوردنی تیل، چینی، چاول، چائے، مصالحہ جات، دودھ اور مشروبات رعایتی نرخوں پر فراہم کی جائیں گی
آئی ایم ایف نے پیٹرول قیمتوں پر18 فیصد جی ایس ٹی کی تجویز: اضافہ سے ممکنہ طور پر پیٹرول کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ سکتی ہیں: 1300 ارب روپے کے مساوی آمدنی حاصل کرنے کا ہدف