نان فائلرز کو آخری نوٹس جاری، اب بجلی گیس کنکشن کٹیں گے نان فائلرز کو بجلی، گیس اور موبائل فون کنکشن منقطع کرنے کا حتمی انتباہ جاری، ٹیکس گوشوارے فائل نہ کرنے کی صورت میں قانون حرکت میں آئے گا