ٹیکسوں میں کمی ٹیکس جی ڈی پی تناسب بہترہونے سے ہی آئے گی، المیہ ہے جنھیں ٹیکس ادا کرنا چاہیے وہ نہیں کرتے، چیئرمین ایف بی آر
عالمی بینک کے 9 ایگزیکٹوڈائریکٹرز کی 20 سال بعد پاکستان آمد، وفد اسلام آباد کے علاوہ خیبرپختونخوا (کے پی)، سندھ اور پنجاب کا دورہ کرے گا
اقتصادی اصلاحات: پی آئی اے کی نجکاری کی رفتار تیز، یکم جون کی ڈیڈ لائن مقرر، نجکاری روڈ میپ جون 2025 تک تبدیل کرنے کی ہدایت