پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کل سے کمی کا امکان: پیٹرول کی قیمت میں ممکنہ طور پر 49۔2 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9۔11 روپے فی لیٹر کمی متوقع