عالمی منڈی: خام تیل کی قیمت میں 2 فیصد اضافہ: برینٹ خام تیل کئی ہفتوں بعد 76 ڈالرز فی بیرل کی سطح عبور کر گیا
چند ماہ میں بجلی کی قیمتوں میں کمی متوقع: پاکستان کو خطے میں سب سے سستی بجلی فراہم کرنے والا ملک بنائیں گے، اویس لغاری
آئی ایم ایف پروگرام کےدوران پینشن نظام تبدیل، نوٹیفکیشن جاری: پنشن بوجھ ہے، سروس اسٹرکچر میں تبدیلی کرنا ہوگی، وفاقی وزیر خزانہ