غزہ: فلسطینی مزاحمتی گروپوں کی اسرائیلی فوج سے شدید جھڑپیں، 50 اسرائیلی فوج زخمی : دنیا بھر میں مظلوم فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری
اسرائیل کی غزہ میں بمباری جاری، شہدا کی تعداد 35ہزار سے تجاوز کر گئی، اسرائیل کے 272 فوجی ہلاک : جنگ بندی کے لیے مصر، قطر اور امریکا کی ثالثی کی کوششیں تعطل کا شکار
افغانستان کے شمالی صوبے بغلان میں بارشوں اور سیلاب سے اموات کی تعداد 300 ہوگئی، شمالی علاقوں میں1 ہزار سے زائد مکانات تباہ، صوبہ بغلان کے 3 اضلاع میں سیلابی صورتحال کا سامنا