مسجد نبوی میں ہجوم کو کنٹرول کرنے کیلئے غیرملکی خواتین اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ : معمر، معذور اور کمزور خواتین زائرین کی مدد تربیت یافتہ اہلکار کریں گی
امریکہ کا مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی حصے میں ممکنہ کشیدگی اور تشدد بڑھنے پر تشویش کا اظہار: غزہ میں رمضان کے آغاز تک جنگ بندی مشکل ہے: امریکی صدر
پاکستان کے سیاسی امور اندرونی معاملہ ہے ، آئی ایم ایف نے پی ٹی آئی کو جواب دے دیا : آئی ایم ایف کا 28فروری کے خط پر اعلامیہ جاری،
اٹلی میں موجود ایک لاکھ پاکستانیوں کو قانونی شہریت دی جائے گی، پاکستان اور اٹلی کے درمیان 10 کروڑ یورو قرض تبادلے کا معاہدہ، پاکستان میں زیتون کی پیداوار بڑھانے کے لئے امداد فراہم
واشنگٹن کا اسلام آباد کو آئی ایم ایف سے رابطہ اُور معاشی اصلاحات کرنے کی ہدایت : سال 2022 میں امریکیوں نے پاکستان میں 25 کروڑ ڈالرز کی سرمایہ کاری کی : معاشی اصلاحات کی ضرورت پر بھی زور
سوئیڈن کی نیٹو میں باضابطہ شمولیت : نیٹو اتحاد میں شامل سوئیڈن اپنے ساتھ مسلح افواج اور فرسٹ کلاس دفاعی صنعت بھی لایا : نیٹو پہلے سے زیادہ طاقتور ہو گیا ہے : صدر جو بائیڈن