حرمین شریفین انتظامیہ کا رمضان المبارک منصوبے کا اعلان : خانہ کعبہ میں مطاف عمرہ زائرین کے لیے مختص ہوگا، صرف طواف کرنے والوں کو مسجد الحرام کی بالائی منزلیں استعمال کرنا ہوں گی
غزہ جنگ فلسطینی کاز ختم کرنے کا منظم منصوبہ ہے، کشیدگی بحیرۂ احمر اور باب المندب تک پھیل گئی ہے، مصری وزیرِ خارجہ : خلیج تعاون کونسل کی بھی غزہ میں انسانی حقوق خلاف ورزیوں کی مذمت
واشنگٹن ؛ سکھوں کا بھارتی سفارتخانے کے باہراحتجاج، خالصتان کا پرچم لہرا دیا : خالصتان کے قیام کا مقصد پنجاب کو بھارت کے قبضے سے آزاد کروانا ہے
افغان عبوری حکومت کی پاکستان میں دہشت گرد حملوں پر ٹی ٹی پی کو سخت وارننگ جاری : جمعیت علمائے اسلام (سمیع الحق) کے سربراہ مولانا حامد الحق کی قیادت میں ہائی پروفائل وفد کا دورہ افغانستان، میڈیا رپورٹس