اسرائیل فورسز کی غزہ پر بمباری میں کمی نہ آئی، مزید 31 فلسطینی لقمہ اجل، شہدا کی مجموعی تعداد 45 ہزار 885 ہوگئی
انسانی حقوق سے متعلق پاکستان اور امریکا کے تعلقات اہم قرار: عمران خان کیخلاف قانونی کاروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں نے کرنا ہے: امریکا
جنگ بندی معاہدہ: حماس نے اسرائیل کی پیش کردہ 34 یرغمالیوں کی فہرست کی منظوری دے دی، حملوں کی تحقیقات کی جائے، اقوام متحدہ