غزہ میں اسرائیلی حملوں میں تیزی، مزید 77 فلسطینی شہید: ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 45 ہزار658 تک پہنچ گئی
سال 2025: اسرائیلی حملے تھم نہ سکے، فلسطین میں 2 روز میں 7 بچوں سمیت 8 افراد شہید، شہدا کی مجموعی تعداد 45 ہزار 553 ہوگئی