امریکی جارحیت: یمن میں بمباری، حوثی کمانڈ بیس سمیت جدید ہتھیاروں کے ڈپو تباہ، حوثی باغیوں کے اسرائیل پر میزائل اور ڈرون حملے
غزہ پر مسلسل حملوں کا سلسلہ جاری: خون جماتی سردی میں بارش، خیموں میں ٹھنڈ سے 6 بچوں سمیت 7 فلسطینی شہید