رمضان پیکج: 10 ارب 20 کروڑ روپے جاری: رمضان پیکج کے تحت خیبرپختونخوا کے 10 لاکھ خاندانوں کو 10، 10 ہزار روپے دیے جائیں گے
دارالعلوم حقانیہ اور بنوں خودکش حملہ آوروں کی شناخت ہو گئی: کرم میں حالات خراب کرنے والے 100 سے زیادہ ملزمان گرفتار
ضلع ٹانک میں کاروائی، 3 خوارج ہلاک، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد، سکیورٹی فورسز دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے پرعزم
روڈ حادثہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری جاں بحق، شانگلہ میں سانگڑئی کے مقام پر ان کی کار گہری کھائی میں گرگئی