طورخم تجارتی گزرگاہ 25 روز بعد کھولنے کا فیصلہ: تجارتی گزرگاہ بند ہونے سے یومیہ 30 لاکھ ڈالرز کا نقصان ہو رہا ہے
جوڈیشل افسران کے لئے ویلفیئر فنڈز کے قیام کا فیصلہ: صحت، حادثات، قدرتی آفات اور دیگرمعاملات میں مالی معاونت کی جائے گی
طورخم سرحد پر کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان اور افغانستان کے درمیان اہم نشست: مذاکرات کے دوران کشیدگی کا پرامن حل نکالنے کی کوشش