'پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کے سب سے بڑے نقصان کا سامنا ہے،مشکل کی گھڑی سے قومی یکجہتی کیساتھ نکلیں گے'
اداروں کا سیاسی پوائنٹ سکورنگ کیلئے استعمال ملکی مفاد میں نہیں،متنازعہ تبصروں سے گریز کیا جائے: صدر مملکت