پشاور میں سیٹیں 3 سے 7 کروڑ روپے میں فروخت ہوئیں، میرے حلقے کے فارم 45 الیکشن کمیشن نے اپلوڈ کر کے ڈیلیٹ کیے، جوڈیشل انکوائری کر کے ملوث افسران کے خلاف کاروائی کی جائے : تیمور سلیم جھگڑا
اعظم سواتی طویل عرصے بعد منظر عام پر آ گئے، نومنتخب اسپیکر بابر سلیم سواتی کو گاؤن پہنایا، بابرسلیم سواتی کو گلے لگا کر ماتھا چوما
الخدمت فاونڈیشن اور بی آرٹی کے مابین خصوصی افراد اور خواتین کو سفری سہولیات کی فراہمی کے لٸے مفاہمتی یاداشت پردستخط
پشاور : مردم شماری اور انتخابی ڈیٹا اکٹھا کرنے والے ٹیبلٹس چوری ہوگئے تین سو سے زائد ٹیبلٹس ڈی ای او فی میل آفس پشاور سے غائب ہوگئے، ذرائع