پشاور کی 4 احتساب عدالتیں ختم : پشاور میں اب 8 کی بجائے 4 احتساب عدالتیں کام کریں گی، عدالتوں کو ختم کرکے 2 کو اینٹی نارکوٹکس، 1 ایف آئی اے اور 1بینکنگ کورٹ میں تبدیل کر دیا گیا
پشاور کے 9 حلقوں پر نتائج تبدیل کرنے کا الزام، کامران بنگش کے ووٹ 30 ہزار تھے جبکہ ساتویں نمبر پر 3 ہزار 996 ووٹ لینے والا کامیاب ہوا: تیمور سلیم جھگڑا
ضمنی انتخابات میں 7 حلقوں سے متعلق مقدمہ: ایمل ولی کا بانی پی ٹی آئی کیخلاف کیس غیر مؤثر قرار دیکر نمٹا دیا گیا