سابق وزیراعظم عمران خان کو جیل میں عرصہ گزارے307دن ہوگئے ہیں ۔ پیر کو انہیں گوکہ سائفر کیس میں بری کردیا گیا ہے ۔ انہیں9مئی 2023ء کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے قومی احتساب بیورو (نیب ) نے گرفتار کیا تھا ۔ 4جون 2024کو انہیں قید بھگتے 307دن ہوگئے ہیں ۔ انہیں اے آئی قادر ٹرسٹ کے معاملے میں کر یشن کے الزام پر گرفتار کیا گیا تھا ۔ عمران خان 18اگست 2018ء سے 10اپریل 2022ء تک ملک کے22ویں وزیراعظم رہے اس طرح وہ 1333دن ملک کے وزیراعظم رہے ۔ تا ہم سپریم کورٹ نے12مئی کو ہی ان کی قید غیر قانونی قرار دے دی گئی ۔
تازہ ترین
ملک میں ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 15 لاکھ 31 ہزار 645 ہوگئی
ایک لاکھ سے زائد افراد ڈی چوک پر احتجاج میں ساتھ دیں تو خان رہا ہوجائے گا، شیر افضل مروت
سنی اتحاد کونسل نے پارلیمانی کمیٹی برائے چیف جسٹس تقرری میں شرکت سے انکار کردیا
موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث رواں برس اسموگ میں اضافے کا خدشہ ، محکمہ موسمیات
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
گورنر خیبر پختونخوا نے معاونین خصوصی کی تقرری کی سمری کی منظوری دیدی
حکومت کے ابتدائی 6 ماہ کے دوران قرضوں میں ریکارڈ اضافہ
بشریٰ بی بی خواتین وارڈ کے انتہائی محفوظ سیل میں ہیں ، اڈیالہ جیل انتظامیہ
خیبرپختونخوا میں ایجوکیشن ایمرجنسی کا اعلان
پی ٹی آئی کا خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے الگ رہنے کا فیصلہ