ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: کینیڈا کی پاکستان خلاف بیٹنگ جاری

نیو یارک: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کینیڈا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

نیو یارک میں کھیلے جانے والے کے 22 میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر کینیڈا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

اسکواڈ:

پاکستان: محمد رضوان، صائم ایوب، کپتان بابر اعظم، فخر زمان، عثمان خان، شاداب خان، عماد وسیم، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی، محمد عامر، حارث رؤف۔

کینیڈا: ایرون جانسن، نونیت دھلیوال، پراگت سنگھ، نکلس کرٹن، شریاس مووا، رووندرپال سنگھ، کپتان سعد بن ظفر، ڈِلن ہیلیگر، کلیم ثناء، جنید صدیقی، جیرمی گورڈن۔