کراچی: مزدوروں نے گھر سے ڈیڑھ کروڑ روپے کے زیورات لوٹ لیے

کراچی کے ناظم آباد علاقے میں مزدوروں نے ایک گھر سے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کے زیورات لوٹ لیے۔

پولیس نے بتایا کہ شکایت موصول ہونے کے بعد کارروائی کرتے ہوئے پانچ مزدوروں کو گرفتار کر لیا گیا۔

ان ملزمان سے چوری شدہ سامان بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔