اسلام آباد میں غیرملکی خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی اور لوٹ مار کرنے والے سفاک ملزم کو صرف 51 گھنٹوں میں گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم سے چھینے گئے سامان بھی برآمد کر لیے گئے ہیں، اور غیرملکی خاتون نے ملزم کی شناخت کر لی ہے۔