ہالی وڈ میں سب سے مہنگا اداکار! ایک منٹ کا معاوضہ ایک کروڑ ڈالر

ہالی وڈ میں اداکاروں کے حیران کن معاوضے کا انکشاف! جونی ڈیپ نے ایلس ان ونڈر لینڈ میں صرف 7 منٹ کے کردار کے لیے 70 ملین ڈالر وصول کیے، یعنی ایک منٹ کا معاوضہ 10 ملین ڈالر۔

اسی طرح ٹام کروز کو مشن امپاسبل: دی فائنل ریکننگ میں 100 سے 120 ملین ڈالر ادا کیے گئے، جبکہ رابرٹ ڈونی جونیئر اپنی دو فلموں میں 60 منٹ سے کم اسکرین ٹائم کے لیے 80 ملین ڈالر وصول کریں گے۔