کرپشن کا الزام، سابق چیئرمین واپڈا نیب میں پیش

نیب نے سابق چیئرمین واپڈا کو مبینہ کرپشن کی تحقیقات میں آج طلب کیا تھا۔

نیب لاہور نے سابق چیئرمین واپڈا کوپہلے6 جون کو طلب کیا تھا مگر وہ پیش نہیں ہوئے، جس کے بعد نیب نے انہیں آج طلب کیا تھا۔

سابق چیئرمین واپڈاکےخلاف تربیلا فورپراجیکٹ میں 753 ملین ڈالرکی کرپشن کاالزام ہے۔