ڈی جی خان: بزدار ہاؤ س پر اینٹی کرپشن ٹیم کے چھاپے

میڈیا ذرائع مطابق سابق وزیراعلیٰ  پنجاب عثمان بزدار کی تونسہ اورڈی جی خان کی رہائش گاہوں پر اینٹی کرپشن ٹیم  کی جانب سے  چھاپے  مارے  گئے،تاہم چھاپوں کے دوران کوئی گرفتاری نہیں ہوئی۔

ذرائع کے مطابق چھاپوں کے دوران سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار موجود نہ تھے جب کہ  بزدار ہاؤ س پرچھاپوں کے دوران کوئی گرفتاری نہیں ہوئی۔

عثمان بزدار نےلاہور ہائیکورٹ  بہاولپور  بینچ  سے عبوری ضمانت  لے رکھی ہے۔