پشاور سمیت 5بڑے شہروں میں اوبر کی سروسز بند

آن لائن کیب سروس اوبر نے کراچی سمیت پاکستان کے بڑے شہروں میں اپنی سروسز بند کردیں۔

اوبر کی جانب سے کراچی،  ملتان, فیصل آباد،پشاور اور اسلام آباد میں سروسز بند کرنے کی تصدیق کی گئی ہے۔

اوبر کا کہنا ہےکہ اس کی سروسز لاہور میں جاری رہیں گی جب کہ جن پانچ شہروں  میں سروسز بند کی گئیں ان کی کریم کی سروسز جاری رہیں گی۔