مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کل(بروز ہفتہ)11 بجے دبئی سے لاہور کیلئے روانہ ہوں گی ۔
ترجمان ن لیگ کے مطابق مریم نواز پی آئی اے کی پرواز 264 کے ذریعے لاہور ائیرپورٹ پر3 بجے پہنچیں گی۔
مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کی قومی ایئرلائن کی ٹکٹ بھی سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔