30اپریل کا شیڈول ملتوی،پنجاب اسمبلی کے انتخابات 18اکتوبر کو کرانیکا اعلان

اسلام آباد:  الیکشن کمیشن نے  پنجاب اسمبلی کے  30 اکتوبر کو ہونے والے انتخابات ملتوی کردیے۔الیکشن کمیشن  نےفیصلہ جاری کردیا۔

فیصلے میں کہا  گیا ہے کہ   پنجاب اسمبلی کے انتخابات   کے لیے حالات سازگار نہیں۔ انتخابات اب 8 اکتوبر کو ہوں گے۔

الیکشن کمیشن نے 8 مارچ کو جاری کیا گیا انتخابی شیڈول بھی واپس لے لیا۔