اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی 3 مقدمات میں ضمانت خارج کر دی۔
اے ٹی سی جج ابوالحسنات نے تینوں مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت خارج کر دی
چیئرمین تحریک انصاف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی مسترد کر دی گئی۔
اے ٹی سی نے چیئرمین تحریک انصاف کی عدم حاضری پر ضمانتیں خارج کر دیں۔