غزہ کے بچوں کو بھی بہتر زندگی اور تعلیم کا حق ہے: غزہ میں 80 فیصد تعلیمی ادارے تباہ کر دیے گئے ہیں، بچے مشکل زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں : ملالہ یوسفزئی
جنرل ساحر شمشاد کی روس میں نائب وزیر دفاع اور ڈپٹی چیفس آف جنرل اسٹاف سے ملاقاتیں : علاقائی سکیورٹی کی صورتحال زیر غور