اسرائیل نے مغربی کنارے میں 3 نئی یہودی بستیاں قائم کرنے کی منظوری دے دی : ڈیڑھ سال میں اسرائیل فلسطینی علاقوں میں 24 ہزار رہائشی یونٹس بنانے کی منظوری دے چکا ہے
برطانیہ میں کنزرویٹو پارٹی کا 14 سالہ اقتدار ختم، لیبر پارٹی کامیاب رشی سونک کی چھٹی ہوگئی، کیئر اسٹارمر وزیراعظم بنیں گے، ایگزیکٹ پول جاری
سعودی عرب نے پاکستانی سیاحوں کیلئے ویزا کی شرائط آسان کر دیں : ایک سال کے ملٹی پل ویزا کے حامل پاکستانی مسافر عمرہ بھی کرسکیں گے
پاکستان ، ترکیہ اور آذر بائیجان کے مابین سہ فریقی بات چیت کا دور، علاقائی اور عالمی امن و خوشحالی کے حوالے سے تبادلہ خیال، علاقائی تعاون کے فروغ کے حوالے سے بھی بات چیت