12 جون کو وفاقی بجٹ پیش کیے جانے کا امکان : وزیراعظم کے دورہ چین کے بعد قومی اقتصادی کونسل تشکیل دی جائےگی، صدر مملکت قومی اقتصادی کونسل کی منظوری دیں گے
پاکستان چین کے ساتھ آئی ٹی، مصنوعی ذہانت، جدید زراعت میں اشتراک کا خواہاں ہے : چین کی دوستی ہمالیہ سے اونچی، سمندر کی گہرائی جتنی گہری اور شہد سے میٹھی ہے، وزیراعظم
محمود احمدی نژاد ایک مرتبہ پھر ایران کی صدارتی دوڑ میں شامل : 2017 میں انہیں کونسل کی جانب سے روکا گیا تھا
ایران میں صدارتی انتخابات کیلئے خاتون سمیت 17 امیدوار آمنے سامنے : 28 جون کو ہونے والے انتخابات کے لیے رجسٹریشن شروع ہونے کے بعد سے 17 امید واروں نے رجسٹریشن کروائی ہے
افغانستان میں ڈرون حملہ، پاکستان کے رہائشی 8 دہشت گرد ہلاک : نشانہ بننے والے تمام دہشت گردوں کا تعلق ضرار گروپ سے تھا
امریکی صدر نے غزہ جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کردیا : مجوزہ منصوبہ تین مراحل پر مشتمل ہے، حماس کی جانب سے تجاویز مثبت قرار