وزیراعظم شہباز شریف کی چین کے گریٹ ہال آف پیپل آمد، گارڈ آف آنر پیش : آرمی چیف جنرل عاصم منیر، اسحاق ڈار، خواجہ آصف، عطا اللہ تارڑ سمیت دیگر افراد استقبالیہ تقریب میں موجود
نیتن یاہو غزہ جنگ کو سیاسی مقاصد کیلئے طول دے سکتے ہیں، اسرائیلی وزیر اعظم اپنے ملک کے اندر سیاسی تقسیم سے نمٹنے کیلئے جدوجہد کررہے ہیں، امریکی صدر
مودی کی نفرت کی سیاست دم توڑنے لگی، لوک سبھا میں ’400 پار‘ کا نعرہ حسرت بن گیا، بی جے پی 295 نشستوں پر کامیاب، کانگریس کی زیر قیادت اتحاد ’انڈیا‘ نے 230 نشستیں جیت لیں
12 جون کو وفاقی بجٹ پیش کیے جانے کا امکان : وزیراعظم کے دورہ چین کے بعد قومی اقتصادی کونسل تشکیل دی جائےگی، صدر مملکت قومی اقتصادی کونسل کی منظوری دیں گے