غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں پر اسرائیل کی ہٹ دھرمی برقرار: 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں فلسطینی شہدا کی تعداد 37 ہزار 160 سے زیادہ ہو گئی
سلامتی کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکی تجاویز کی حمایت میں قرارداد منظو، روس نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا : جنگ بندی مذاکراتی ثالثوں کے ساتھ تعاون کیلئے تیار ہیں : حماس
مانیٹری پالیسی : سٹیٹ بینک کا شرح سود میں ایک اعشاریہ پانچ (ڈیڑھ) فیصد کمی کا اعلان : شرح سود 22 فیصد سے کم ہوکر ساڑھے بیس فیصد ہوگئی