امریکی صدر کا لاکھوں تارکین وطن کو شہریت دینے کا اعلان : امیگریشن پروگرام کے تحت ایسے لوگ جو قانونی دستاویز کے بغیر امریکہ میں کم از کم 10 سال سے مقیم ہیں انہیں ورک پرمٹ جاری ہوگا
ایام تشریق کا اختتام ہوگیا حجاج کی واپسی20جون سے ہوگی : منیٰ سے مکہ مکرمہ واپسی کے بعد حجاج اب مدینہ منورہ جائیں گے، مسجد قباء، مسجد قبلتیں، سبا مساجد اور مقدس مقامات کی زیارت بھی کریں گے
بجٹ اصلاحات: آئی ایم ایف سے معاہدے کے امکانات روشن : بیرونی مالیاتی پوزیشن میں مسلسل بہتری، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہونے کی راہ پر گامزن : آئندہ مالی سال میں 20 ارب ڈالر کی ضرورت ہے : فچ ریٹنگ
غزہ جنگ پر اختلافات، نیتن یاہو نے جنگی کابینہ توڑ دی : اسرائیل کی جنگی کابینہ کے 2 وزرا مستعفی ہوگئے تھے
’عید مبارک اور حج مبارک‘ امریکی وزیر خارجہ کا مسلمانوں کیلئے پیغام : ہم ایک پرامن مستقبل کی تعمیر میں مدد کے لئے اپنی کوششوں کا اعادہ کرتے ہیں، انٹونی بلنکن