حج 2024: لاکھوں عازمین آج رکنِ اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے، مسجد نمرہ دنیا کی وہ واحد مسجد ہے جو ہر سال صرف ایک دن یعنی یوم عرفہ کو ہی کھولی جاتی ہے