کینیڈا نے امریکی ریاست الاسکا جانے والے ہر ٹرک پر 25 فیصد ٹیرف لگا کر ایک منفرد ردعمل دیا، جس نے امریکی صدر ٹرمپ کو حیران کر دیا۔
ٹرمپ نے مختلف ممالک، جیسے کہ چین، کینیڈا، میکسیکو اور نیٹو اتحادیوں پر ٹیرف عائد کر کے عالمی تجارتی کشمکش کو جنم دیا ہے، جس کے اثرات عالمی معیشت پر واضح طور پر نظر آ رہے ہیں۔
دنیا بھر کے ممالک کے جوابی اقدامات نے بھی غیر یقینی کی صورتحال پیدا کی ہے، لیکن کینیڈا نے صبر اور حکمت کے ساتھ اقدامات کرتے ہوئے ٹرمپ کو حیران کر دیا ہے۔