بھارت کی نور خان، شورکوٹ اور مرید بیس پر حملے کی کوشش – پاک فضائیہ کا بروقت جواب!

 
بھارت کی ننگی جارحیت ایک بار پھر سامنے آ گئی۔ بھارتی فورسز نے پاکستان کے اہم عسکری مراکز – نور خان ایئربیس، شورکوٹ اور مرید بیس – پر میزائل داغے۔ پاک فضائی دفاع نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ان حملوں کو مکمل طور پر ناکام بنا دیا۔ الحمدللہ کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ پاکستان کی مسلح افواج دشمن کی ہر حرکت کا بھرپور جواب دینے کے لیے مکمل تیار ہیں۔