دل کا رشتہ: محبت اور بھروسے پر مبنی ایپ

دل کا رشتہ" ایک جدید اور محفوظ رشتہ ایپ ہے، جو ایسے افراد کے لیے بنائی گئی ہے جو اپنی زندگی کے ہم سفر کی تلاش میں ہیں۔

اس ایپ کے ذریعے صارفین اپنی ترجیحات کے مطابق رشتہ تلاش کر سکتے ہیں، جبکہ مکمل تصدیق شدہ پروفائلز کی فراہمی یقینی بنائی گئی ہے۔

والدین بھی براہِ راست ایپ کے ذریعے اپنے بچوں کے لیے مناسب رشتہ تلاش کر سکتے ہیں۔