اسرائیل نے ایران کے شہر تبریز میں ملٹری ایئرپورٹ پر حملہ کیا، جس کے بعد دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں اور دھوئیں کے کالے بادل فضا میں بلند ہو گئے.
ایرانی میڈیا کے مطابق، نطنز یورینیم افزودگی کی تنصیب پر بھی میزائل حملے کیے گئے ہیں.
ایران کے صدر کچھ دیر بعد خطاب کریں گے، جبکہ ایرانی شہریوں نے مشہد اور قم میں مظاہرے کرتے ہوئے اسرائیلی جارحیت کا جواب دینے کا مطالبہ کیا ہے