اے پی ایس حملے میں بچ جانے والے احمد نواز آکسفورڈ یونین کے صدر بن گئے

 اسلام آباد:  اے پی ایس حملے میں بچ جانے والے احمد نواز آکسفورڈ یونین کے صدر بن گئے۔

وزیراعظم شہبازشریف نے ٹوئٹ میں کہا کہ احمد نواز معتبر آکسفورڈ یونین کے صدربن گئے۔ انہوں نے یہ بڑا اعزاز عزم اورقوت ارادی سے حاصل کیا۔

وزیراعظم شہبازشریف نے مزید کہا کہ احمد نواز نے نوجوانوں کے لئے قابل تقلید مثال قائم کی ہے۔پاکستان کو احمد نواز پرفخر ہے۔