پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مفتاح اسماعیل کو ہٹاکر اسحاق ڈار کو لایا جا رہا ہے، مفتاح اسماعیل کے بارے میں جو آڈیو لیک ہوئی، اس پر مفتاح کو پارٹی چھوڑ دینی چاہیے، مفتاح اسماعیل سے کام نکلوا کر اسے بس سے نیچے دھکا دے دیا گیا ہے۔
