مریم نواز شریف کی واپسی کا فیصلہ ، اہم ٹاسک حوالے

 اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا 22 جنوری کو پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق مریم نوازشریف کی وطن واپسی کا فیصلہ پارٹی کی سینئر قیادت نے کیا ہے۔نوازشریف نے انہیں پارٹی کو متحرک کرنے سے متعلق اہم ٹاسک دئیے ہیں۔

ذرائع کے مطابق مریم نوازشریف پنجاب میں دورے اور سینئررہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گی۔خیال رہے کہ مریم نواز اس وقت لندن میں موجود ہیں۔