سائرس سجاد قاضی سیکرٹری خارجہ مقرر پاکستان ویب ڈیسک 17 اگست 2023 شیئر کریں X سفیر محمد سائرس سجاد قاضی کو 32 واں سیکرٹری خارجہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے سماجی رابطہ کاری کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئیٹر) پر جاری ہونے والی تفصیلات کے مطابق اسد مجید خان کی جگہ سائرس سجاد قاضی سیکرٹری خارجہ مقرر کئے گئے ہیں۔