کراچی کسٹم انٹیلیجنس کی بڑی کاروائی 11 کروڑروپے سے زائد مالیت کی مضر صحت چھالیہ برآمد کرلی گئی۔
کسٹم حکام کے مطابق کسٹم انٹیلیجنس نے سائٹ ایریا کے علاقے میں گودام پر چھاپہ مار کے 88 ہزار کلو گرام چھالیہ برآمد کی ،برآمد ہونے والی چھالیہ کی مالیت 11 کروڑ روپے سے زائد ہے۔
کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ چھالیہ غیر قانونی طور پر اسمگل کر کے لائی گئی تھی ۔